PRESS RELEASE
May 16, 2025

Nazim-e-Aala Sends Letters to Presidents of Friendly Nations Activity Description:

Nazim-e-Aala Sends Letters to Presidents of Friendly Nations  Activity Description:
Official Statement
Jamiat Islami
ناظم اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کی جانب سے دوست ممالک کے
صدور کو خطوط
اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظمِ اعلیٰ حسن بلال ہاشمی نے چین، ترکیہ اور آذربائیجان کے صدور کو خطوط ارسال کیے ہیں جن میں بھارت کے خلاف ٭حالیہ کشیدگی کے دوران سفارتی محاذ پر پاکستان کی حمایت اور پاکستانی حکومت و عوام کے ساتھ اظہارِ یکجہتی پر دلی شکریہ ادا کیا گیا ہے٭۔ ان خطوط میں ناظمِ اعلیٰ نے اس حقیقت کو سراہا کہ ان دوست ممالک کی بروقت تائید نے پاکستانی قوم کے حوصلے کو بلند کیا۔ ساتھ ہی اس عزم کا اعادہ کیا گیا کہ ان ممالک اور پاکستان کے درمیان عسکری، سیاسی، تجارتی اور عوامی تعلقات مستقبل میں مزید مضبوط اور مؤثر ہوں گے۔

Share this release

logo

Jamiat is devoutly committed to building a strong and developed Pakistan.

© 2025 All Rights Reserved

iconiconiconicon