کشمیر ہمارا ہے، کشمیر ہمارا ہے 2019-08-30T11:31:59+00:00

Project Description

کشمیریوں کیلئے یہ پیغام دینا چاہتے ہیں، ہم ان کو کبھی اکیلا نہیں چھوڑیں گے، ہم انشاءاللہ ان کو انڈیا کے چنگل سے آزادی دلا کے رہیں گے۔ کشمیر ہمارا ہے، کشمیر ہمارا ہے کشمیر سے دہلی تک یہ ملک ہمارا ہے.. اسلامی جمعیت طلبہ آزاد کشمیر و گلگت بلتستان کے زیر اہتمام مقبوضہ وادی کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے خلاف ایل او سی مارچ کا انعقاد کیا گیا. کشمیر بھر سے بڑی تعداد میں طلبہ نے شرکت اور کشمیر پر ہندوستان کے غاصبانہ قبضہ, اور جاری ظلم و بربریت کے خلاف آواز بلند کی.