News 2017-07-17T17:00:10+00:00

Our News

مطالعہ ہمارے ذہنوں کی غذا ہے جو ہماری سوچ کو وسیع اور طاقت ور بناتا ہے۔عدیل چوہدری

مطالعہ ہمارے ذہنوں کی غذا ہے جو ہماری سوچ کو وسیع اور طاقت ور بناتا ہے ہمارے اندر غور و فکر اور شعور کو اجاگر کرتا ہے جذبہ عمل کو ترغیب دیتے ہوئے زندگی کو سفر شعور کی طرف گامزن کرتا ہے جس سے انسان اپنی شخصیت کو نکھارتا ہے

اسلامی جمیعت طلبہ گورنمنٹ کالج آف سائنس نے “آزادیِ کشمیر مارچ” کا انعقاد کیا

اسلامی جمیعت طلبہ گورنمنٹ کالج آف سائنس نے "آزادیِ کشمیر مارچ" کا انعقاد کیا. ناظم لاہور برادر حافظ ذوالنون, ناظم علاقہ وسطی برادر خزیمہ داؤد نے خصوصی شرکت کی اور طلبہ سے مخاطب ہوۓ.

وہ میرے عہد کے قد آوروں میں سب سے بلند ۔وقاص جعفری

#وہ میرے عہد کے قد آوروں میں سب سے بلند ۔۔۔ ۔۔۔۔ ۔۔۔۔وقاص جعفری ‏ یہ چھٹی جماعت کی بات ھے جب میں گورنمنٹ مسلم ماڈل ھائ اسکول ،لاھور کا طالب علم تھا ،مجھے تعین کے ساتھ اخبار اور دن کا یاد نہیں پڑتا ،مگر خبر غیر معمولی ضرور تھی،اخبار کے

اسلامی جمعیت طلبہ پنجاب شمالی کا “طلبہ کی آواز ہیں ہم ” کے عنوان سے صوبہ بھر میں طلبہ مسائل کے حل کے حوالے سے بھرپور مہم چلانے کا اعلان

اسلامی جمعیت طلبہ پنجاب شمالی کا "طلبہ کی آواز ہیں ہم " کے عنوان سے صوبہ بھر میں طلبہ مسائل کے حل کے حوالے سے بھرپور مہم چلانے کا اعلان۔ ناظم صوبہ برادر شاہ زیب احمد نے راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرکے مہم کا آغاز کر دیا۔ یکم اکتوبر سے

ناظم اعلی اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان برادر محمد عامر یونیورسٹی گراؤنڈ میں بڑے آزادی کشمیر جلسہ عام سے خطاب کر رہے ہیں

جماعت اسلامی کے زیر اہتمام مظفر آباد آزاد کشمیر میں آزاد ی کشمیر جلسہ کا انعقاد کیا گیا جس سے امیر جماعت اسلامی سینٹر سراج الحق ، وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر و دیگر نے خطاب کیا مُحترم ناظم اعلی اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان محمد عامر نے خصوصی

امیر جماعت اسلامی پنجاب (وسطی) محمد جاوید قصوری صاحب کا اچھرہ میں اسلامی جمعیت طلبہ کے مرکز کا دورہ، ناظم اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان برادر محمد عامر صاحب سے ملاقات

لاہور: امیر جماعت اسلامی پنجاب (وسطی) محمد جاوید قصوری صاحب کا اچھرہ میں اسلامی جمعیت طلبہ کے مرکز کا دورہ، ناظم اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان برادر محمد عامر صاحب سے ملاقات کی اور 6 اکتوبر کو ہونے والے "آزادی کشمیر مارچ" میں شرکت کی دعوت دی، سیکرٹری جنرل بلال