News 2017-07-17T17:00:10+00:00

Our News

اسلامی جمعیت طلبہ باندھی کی جانب سے پہچان پاکستان “باندھی ایجوکیشنل ایکسپو کا انعقاد کیا گیا

اسلامی جمعیت طلبہ باندھی کی جانب سے پہچان پاکستان "باندھی ایجوکیشنل ایکسپو کا انعقاد کیا گیا۔ایکسپو سے ناظم اسلامی جمعیت طلبہ نوابشاہ ڈویژن عمیرشامل نے خطاب کیا۔سابق ناظم صوبہ و ناظم جمعیت حلقہ احباب سندھ محمدعظیم بلوچ،ضلعی تعلیمی افسران سمیت سیاسی اور سماجی شخصیات نے بھی ایکسپو کا دورہ کیا

لسانی کونسلز اور علاقائی گروہوں پر فی الفور پابندی لگائے جائے مرکزی ترجمان جمعیت

لسانی کونسلز اور علاقائی گروہوں پر فی الفور پابندی لگائے جائے مرکزی ترجمان جمعیت ریکٹر اسلامک یونیورسٹی کے مستعفی ہونے کا مطالبہ، سوموار کو طلبہ کلاسسز کا بائیکاٹ کریں گے۔ اسلام آباد ( پ ر) انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد میں اسلامی جمعیت طلبہ کے ایجوکیشن ایکسپو میں حملے کے

اسلامی جمعیت طلبہ سکھر کے تحت پہچان پاکستان ٹیلنٹ ایکسپو منعقد کیا گیا۔

اسلامی جمعیت طلبہ سکھر کے تحت ٹیلنٹ ایکسپو کا انعقاد کیا گیا۔ایکسپو میں مخلتف اسکولز،کالجز اور جامعات کے طلبہ وطالبات شریک ہوئے جنہوں نے مخلتف اسٹیج مقابلوں کے ساتھ سائنس ایگزیبشن اور مقابلہ مصوری میں بھی اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھائے۔ایکسپو میں معروف ٹی اینکر اویس ربانی نے خصوصی سیشن

وزیرِاعظم عمران خان کی طرف سے طلبا یونین کی بحالی اور اِس سلسلے میں قواعد و ضوابط کی تشکیل کے بیان کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ ناظم اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان

وزیرِاعظم عمران خان کی طرف سے طلبا یونین کی بحالی اور اِس سلسلے میں قواعد و ضوابط کی تشکیل کے بیان کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ ناظم اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان طلبا یونین کی بحالی سالہا سال سے اسلامی جمعیتِ طلبہ کا دیرینہ مطالبہ رہا ہے۔ یہ ہمارا آئینی

اسلامی جمعیت طلبہ یونیورسٹی کیمپس پشاور کے زیر اہتمام یکجہتی کشمیر مارچ کا انعقاد کیا گیا

اسلامی جمعیت طلبہ یونیورسٹی کیمپس پشاور کے زیر اہتمام یکجہتی کشمیر مارچ کا انعقاد کیا گیا جس میں طلباء نے کثیر تعداد میں شرکت کی ، ناظم پشاور یونیورسٹی برادر اوّل شیر خان نے شُرکاء سے خطاب کیا۔ #KashmirStillUnderCurfew

اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ زرعیہ فیصل آباد کے زیر اہتمام مختلف ہاسٹلز میں محفل نعت و سیرت النبی کانفرنسز کا انعقاد کیا گیا

اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ زرعیہ فیصل آباد کے زیر اہتمام مختلف ہاسٹلز میں محفل نعت و سیرت النبی کانفرنسز کا انعقاد کیا گیا جس میں امیر جماعت اسلامی پنجاب شمالی ڈاکٹر طارق سلیم نے خصوصی شرکت کی اور حاضرین سے مخاطب ہوئے۔ #JamiatAgriculture #Faisalabad