News 2017-07-17T17:00:10+00:00

Our News

اراکین اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان نے سیشن 2018-19 کے لیئے برادر محمد عامر کو اپنا ناظم اعلی منتخب کیا ہے.

اراکین اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان نے سیشن 2018-19 کے لیئے برادر محمد عامر کو اپنا ناظم اعلی منتخب کیا ہے. اللہ تعالی ساتھی کو راہ حق میں استقامت عطا فرمائے. آمین.

ناظم اعلی اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان برادر صہیب الدین کاکا خیل کا اراکین جمعیت سے خطاب۔

ہماری تمام سرگرمیوں کا مقصد اپنی دعوت کو پھیلانا ہے تا کے طلبہ کو اپنے قریب لا سکیں. اسلامی جمعیت طلبہ نے بڑے فیسٹیویلز کے ذریعے لاکھوں طلبہ تک اپنی دعوت کو پہنچایا. پاکستان کی سرحدیں تب محفوظ ہو سکتی ہیں جب اس کا تعلیمی نظام ٹھیک ہو. ناظم اعلی

ناظم اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان صہیب الدین کاکاخیل نے صوبائی شوری پنجاب شمالی کی سفارش پر گوجرہ شہر (فیصل آباد ڈویژن ) کو مقامی جمعیت بنانے کی منظوری دے دی۔

ناظم اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان صہیب الدین کاکاخیل  نے صوبائی شوری پنجاب شمالی کی سفارش پر گوجرہ شہر (فیصل آباد ڈویژن ) کو مقامی جمعیت بنانے کی منظوری دے دی۔

ناظم اعلی اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان صہیب الدین کاکاخیل

ناظم اعلی اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان صہیب الدین کاکاخیل  نے اپنے ایک بیان میں گزشتہ روز ماڈل ٹاؤن گراﺅنڈ میں گلگت بلتستان کے لاہور میں پڑھنے والے چند طلبا اور مقامی نوجوانوں میں ہونے والی لڑائی کے نتیجہ میں گلگت کے ایک طالبعلم دلاور عباس کے قتل کی شدید مذمت