News 2017-07-17T17:00:10+00:00

Our News

اسلامی جمعیت طلبہ علاقہ ادینزئئ (ملاکنڈ ایجنسی مقام )کے زیراہتمام تازہ گرام میں گرینڈ افطار پارٹی کا اہتمام کیا گیا۔

اسلامی جمعیت طلبہ علاقہ ادینزئئ (ملاکنڈ ایجنسی مقام )کے زیراہتمام تازہ گرام میں گرینڈ افطار پارٹی سے معتمد عام اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان برادر حمزہ محمد صدیقی، معتمد اسلامی جمعیت طلبہ صوبہ خیبر پختونخوا برادر ضیاءاللہ اور ناظم اسلامی جمعیت طلبہ ملاکنڈ ایجنسی مقام برادر محمد بلال مخاطب ہے۔  

اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ اردو اسلام آباد کے زیر اہتمام “گرینڈ افطار ڈنر” کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں کثیر تعداد میں طلبہ نے شرکت کی

اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ اردو اسلام آباد کے زیر اہتمام "گرینڈ افطار ڈنر" کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں کثیر تعداد میں طلبہ نے شرکت کی۔ معاون معتمد عام برادر راجہ عمیر نے نے "رمضان اور قرآن" کے موضوع پر درس دیا۔ ناظم اسلام آباد برادر سید تصور کاظمی،ناظم جامعہ

قتل ہوتی بیٹیوں کے سامنے پوری قوم شرمندہ ہے-جنرل سیکرٹری جمعیت جنرل سیکرٹری جمعیت حمزہ صدیقی کافرشتہ کے والدین سے اظہارافسوس

قتل ہوتی بیٹیوں کے سامنے پوری قوم شرمندہ ہے-جنرل سیکرٹری جمعیت جنرل سیکرٹری جمعیت حمزہ صدیقی کافرشتہ کے والدین سے اظہارافسوس لاہور (22-05-2019)ہر گھر میں فرشتہ کی صورت میں ایک پیاری بیٹی موجود ہے ، جان و مال آبرو کا تحفظ حکومت کی بنیادی ذمہ داری ہے۔جس میں وہ بری

اسلامى جمعیت طلبہ جامعہ زکریا ملتان (علاقہ جنوبى) کى جانب سے افطار پارٹى کا اہتمام کیا گیا۔

اسلامى جمعیت طلبہ جامعہ زکریا ملتان (علاقہ جنوبى) کى جانب سے افطار پارٹى کا اہتمام کیا گیا۔جس میں تلاوت قران پاک قارى شریف صاحب نے کى۔سابق ناظم صوبہ برادر صہیب عمار نے طلبہ سے خطاب کیا۔اور ناظمِ جامعہ برادر حافظ احمد عبدالرحمن نے دعا کروائى۔

اسلامی جمعیت طلبہ وہاڑی کے تحت منعقدہ افطار ڈنر سے برادر حمزہ صدیقی معتمد عام اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان مخاطب ہیں۔

اسلامی جمعیت طلبہ وہاڑی کے تحت منعقدہ افطار ڈنر میں حمزہ صدیقی معتمد عام, جاوید شاہ صاحب امیر ضلع جماعت اسلامی وہاڑی , سعد سعید معتمد صوبہ پنجاب جنوبی, نے خصوصی شرکت کی اور اظہار خیال کیا.

اسلامی جمعیت طلبہ انجنیئرنگ یونیورسٹی پشاور کے زیراہتمام عظیم الشان افطار پارٹی سے ناظم کیمپس برادر اول شیر خان شرکاء سے “رمضان-نیکیوں کا موسم بہار” کے موضوع پر کلیدی خطاب کررہے ہے۔

اسلامی جمعیت طلبہ انجنیئرنگ یونیورسٹی پشاور کے زیراہتمام عظیم الشان افطار پارٹی سے ناظم کیمپس برادر اول شیر خان شرکاء سے "رمضان-نیکیوں کا موسم بہار" کے موضوع پر کلیدی خطاب کررہے ہے۔