News 2017-07-17T17:00:10+00:00

Our News

سیکرٹری جنرل اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان عرفان حیدرچار روزہ دورہ بلوچستان کے لئے آج کوئٹہ روانہ ہونگے

 سیکرٹری جنرل اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان عرفان حیدر پڈھیار آج چارروزہ دورے پربلوچستان کے لئے لاہور سے روانہ ہونگے۔رہائشی حلقہ جات اور تعلیمی اداروں کا وزٹ ہوگا اور تنظیمی کام کاتفصیلا جائزہ لیں گے۔اسکے علاوہ ذمہ داران جمعیت سے بھی ملاقاتیں ہونگی۔بلوچستان یونیورسٹی سمیت بلوچستان کے مختلف تعلیمی اداروں کا

ہمارے تمام مسائل کی بنیادی وجہ کتاب اللہ سے دوری ہے ۔ناظم اعلی جمعیت محمد عامر

ہمارے تمام مسائل کی بنیادی وجہ کتاب اللہ سے دوری ہے ۔ناظم اعلی جمعیت افطارڈنر اور دیگر اس طرح کی مثبت سرگرمیوں کے ذریعے جمعیت ہزاروں طلبہ کی ذہن سازی کررہی ہے۔محمد عامر طلبہ قرآن کی تعلیمات پر عمل پیرا ہوکر اقوام عالم کی راہنمائی کریں۔ خواجہ اظہار احمد(ناظم کشمیر)

اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلی محمد عامر پانچ روزہ دورے پرکشمیر روانہ ہوگئے

مظفر آباد ،نیلم ویلی،راولاکوٹ سمیت تمام شہروں میں تنظیمی کام کا جائزہ لیں گے۔سیکرٹری اطلاعات جمعیت لاہور : اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلی محمد عامر پانچ روزہ دورے پرکشمیر روانہ ہوگئے۔ محمد عامر اپنے اس دورے میں صوبے بھر کے تنظیمی کام کا جائزہ لیں گے۔ اس کے

اسلامی جمعیت طلبہ نے بجٹ سے پہلے ملک بھر میں ‘تعلیم کو پانچ دو’ مہم کا آغاز کردیا

اسلامی جمعیت طلبہ نے بجٹ سے پہلے ملک بھر میں 'تعلیم کو پانچ دو' مہم کا آغاز کردیا. اس مہم کے تحت گورنمنٹ سے یہ مطالبہ کیا جائے گا کہ سالانہ بجٹ 2019-2018 میں تعلیم کے لیے 5 فیصد بجٹ مختص کیا جائے.