News 2017-07-17T17:00:10+00:00

Our News

اسلامی جمعیت طلبہ نے سندھ بھر میں”پہچان پاکستان”مہم کا آغازکردیا ہے سندھ میں نظام تعلیم تباہی کے دہانے پرہے۔فیسوں میں اضافے سے تعلیم غریب کی پہنچ سے دور ہوتی رہی ہے-ناظم صوبہ سندھ اسد علی قریشی ۔

اسلامی جمعیت طلبہ نے سندھ بھر میں"پہچان پاکستان"مہم کا آغازکردیا ہے باب السلام سندھ کے طلبہ کمشیریوں کی جدوجہدآزادی کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔کشمیرپر سودے بازی قبول نہیں،بھرپوراحتجاجی تحریک چلائیں گے۔ سندھ میں نظام تعلیم تباہی کے دہانے پرہے۔فیسوں میں اضافے سے تعلیم غریب کی پہنچ سے دور ہوتی رہی

اسلامی جمعیت طلبہ کا 20ستمبر کو اسلام آباد کی جانب کشمیر مارچ کا اعلان کشمیر پر کوئی سودے بازی اور سمجھوتہ قبول نہیں کریں گے، محمد عامر

اسلامی جمعیت طلبہ کا 20ستمبر کو اسلام آباد کی جانب کشمیر مارچ کا اعلان کشمیر پر کوئی سودے بازی اور سمجھوتہ قبول نہیں کریں گے، محمد عامر رواں سال ”پہچان پاکستان مہم“ کے ذریعے پچاس لاکھ طلبہ تک رسائی حاصل کریں گے، ناظم اعلیٰ جمعیت لاہور(12ستمبر 2019ء) ناظم اعلیٰ اسلامی

اسلامی جمعیت طلبہ آزاد کشمیر و گلگت بلتستان کے زیر اہتمام مقبوضہ وادی کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے خلاف ایل او سی مارچ کا انعقاد کیا گیا.

اسلامی جمعیت طلبہ آزاد کشمیر و گلگت بلتستان کے زیر اہتمام مقبوضہ وادی کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے خلاف ایل او سی مارچ کا انعقاد کیا گیا. کشمیر بھر سے بڑی تعداد میں طلبہ نے شرکت اور کشمیر پر ہندوستان کے غاصبانہ قبضہ, اور جاری ظلم و بربریت

اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے زیر اہتمام کرئیر کونسلگ کیمپ کا انعقاد کیا گیا

اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے زیر اہتمام کرئیر کونسلگ کیمپ کا انعقاد سیکرٹری جنرل اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کی شرکت لاہور اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے زیر اہتمام ملک کی تمام بڑی جامعات جن میں پنجاب یونیورسٹی، انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی، پشاور کیمپس ، سرگودھا یونیورسٹی جامعہ کراچی، یو ای ٹی

اسلامی جمعیت طلبہ (گورنمنٹ کالج آف سائنس) وسطی لاہور کے زیر اہتمام “ختمِ نبوتﷺواک” کا انعقاد کیا گیا

اسلامی جمعیت طلبہ (گورنمنٹ کالج آف سائنس) وسطی لاہور کے زیر اہتمام "ختمِ نبوتﷺواک" کا انعقاد کیا گیا۔ طلبہ و طالبات نے بھرپور شرکت کی۔ ناظم لاہور برادر حافظ ذوالنون، ناظم علاقہ وسطی برادر خزیمہ داؤداور ناظم کالج برادر اسرار محمد خان سمیت ذمہ داران نے خصوصی شرکت کی۔  

اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے زیر اہتمام ینگ صُفہ مسلم کورس کیمپ کا انعقاد گیا گیا

اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے زیر اہتمام ینگ صُفہ مسلم کورس کیمپ کا انعقاد گیا گیا جس میں مُلک بھر سے مُنتخب پچاس طلباٰ نے شرکت کی ،مُحترم ناظم اعلی اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان برادر محمد عامر نے خصوصی شرکت کی اور شُرکا سے خطاب کیا اس کے علاوہ قائم