News 2017-07-17T17:00:10+00:00

Our News

نو فروری طلبہ تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے چونتیس سال قبل ایک آمر نے جمہوریت کی نرسریوں پر پابندی لگا دی۔محمد عامر

یونین سازی طلبہ کا بنیادی اور جمہوری حق ہے ،تعلیمی اداروں میں فی الفور یونین بحال کی جائے۔ناظم اعلیٰ جمعیت لاہور: اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے نو منتخب ناظم اعلیٰ محمد عامرنے کہا ہے کہ نو فروری طلبہ تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے آج سے چونتیس سال قبل ایک

طلبہ یونین پر پابندی لگے 34 برس بیت گئے۔

طلبہ یونین پر پابندی لگے 34 برس بیت گئے۔ یقینا 9 فروری کا دن پاکستانی طلبہ کے لیے ایک سیاہ دن ہے۔ ذمہ داران جمعیت حکومت وقت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ فی الفور طلبہ یونین بحال کر کہ طلبہ میں الیکشن کروایا جائے۔ #RestoreStudentUnion

نو منتخب ناظم اعلی برادر محمد عامر کا اراکین جمعیت سے خطاب

اسلامی جمعیت طلبہ کے نو منتخب ناظم اعلی نے سالانا اجتماع ارکان پشاور کے اختتامی خطاب کرتے ہوے کہا کہ،جمعیت کے کارکنان کو اپنی فکر کو بہتر کرنے اور مطالعہ کرنے کی ضرورت ہے۔جمعیت کے کارکنان کو امت کے نوجوانوں کو جہنم کی آگ سے بچانا ہے۔جمعیت کے قیام کا

سیشن 2018-19 کے لئے مرکزی زمہ داران کا تقرر کر دیا گیا

سیشن 2018-19 کے لئے اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے مرکزی زمہ داران کا تقرر نو منتخب ناظم اعلی نے پشاور میں جاری سالانہ اجتماع ارکان میں کیا ۔ارکان جمعیت نے سیشن  2018۔19 کے لئے برادر محمد عامر کو ناظم اعلی منتخب کیا ۔بعد اذاں مرکزی مجلس شوری کی مشاورت سے

اراکین اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان نے سیشن 2018-19 کے لیئے برادر محمد عامر کو اپنا ناظم اعلی منتخب کیا ہے.

اراکین اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان نے سیشن 2018-19 کے لیئے برادر محمد عامر کو اپنا ناظم اعلی منتخب کیا ہے. اللہ تعالی ساتھی کو راہ حق میں استقامت عطا فرمائے. آمین.

ناظم اعلی اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان برادر صہیب الدین کاکا خیل کا اراکین جمعیت سے خطاب۔

ہماری تمام سرگرمیوں کا مقصد اپنی دعوت کو پھیلانا ہے تا کے طلبہ کو اپنے قریب لا سکیں. اسلامی جمعیت طلبہ نے بڑے فیسٹیویلز کے ذریعے لاکھوں طلبہ تک اپنی دعوت کو پہنچایا. پاکستان کی سرحدیں تب محفوظ ہو سکتی ہیں جب اس کا تعلیمی نظام ٹھیک ہو. ناظم اعلی