نیشنل ڈے پاکستان

اسلامی جمعیت طبہ پاکستان 23 مارچ کو پاکستان کے ایک بہتر امیج کو دنیا بھر میں فروغ دینے کے سلسلے میں ایک مہم شروع کرنے جا رہا ہے ۔ آپ سب لوگ پروفائل تصاویر تبدیل کریں ۔ آپ لوگ اپنے مقام سے چھوٹی وڈیو پیغامات ریکارڈ کریں اور بہتر پاکستان کو فروغ دینے کے لیے شئیر کریں ۔

By | 2018-03-19T14:42:33+00:00 March 19th, 2018|Latest News, Slider|0 Comments

Leave A Comment