اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کی مرکزی مجلس شوری کا اجلاس برائے پلاننگ سیشن 2019-20 مورخہ 15-16-17 مارچ پشاور میں منعقد ہو گا

اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کی مرکزی مجلس شوری کا پلاننگ اجلاس 15-16-17 مارچ 2019 کو مرکز اسلامی پشاور میں منعقد ہو گا. اجلاس میں مرکزی کمیٹی برائے پلاننگ سال کی منصوبہ بندی پیش کری گئ جسے بحث و تمحیض کے بعد منظور کیا جائے گا. اجلاس کی صدارت محمد عامر ناظم اعلی اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کریں گئے. اجلاس میں

By | 2019-03-10T23:50:26+00:00 March 10th, 2019|Latest News, Slider, Uncategorized|0 Comments