فیس میں کمی اور تعلیمی گرانٹ میں اضافہ کیا جائے-ناظم اعلی حمزہ محمد صدیقی

فیس میں کمی اور تعلیمی گرانٹ میں اضافہ کیا جائے. میڈیکل کے طلبہ کو درپیش مسائل کو فی الفور حل کیا جائے. جامعات کی خود مختاری کو برقرار اور تعلیمی معیار کو بہتر بنایا جائے. فیس کیساتھ ٹیکس کی وصولی کسی صورت قبول نہیں. جمعیت نے پورے ملک میں " حقوق طلبہ " مہم کا آغاز کر دیا. حمزہ محمد

By | 2020-10-22T22:17:34+00:00 October 22nd, 2020|Latest News, Slider|0 Comments