اسلامی جمعیت طلبہ کے زیر اہتمام طلبہ حقوق کے لیے ملک گیر ریفرنڈم ملک بھر کے تعلیمی اداروں میں جوش وخروش،طلبہ نے بھرپور حصہ لیا
اسلامی جمعیت طلبہ کے زیر اہتمام طلبہ حقوق کے لیے ملک گیر ریفرنڈم ملک بھر کے تعلیمی اداروں میں جوش وخروش،طلبہ نے بھرپور حصہ لیا لیاقت بلوچ،امیرالعظیم، ناظم اعلیٰ جمعیت حمزہ محمدصدیقی اور دیگر کا مختلف تعلیمی اداروں میں کیمپوں کا دورہ لاکھوں طلبہ نے اپنے حقوق کے لیے آن لائن ووٹ کاسٹ کیا،نتائج کل متوقع لاہور ( پ ر