طلبہ یونین کی بحالی اور انتخابات کا انعقاد اسلامی جمعیت طلبہ کا روز اول سے مطالبہ رہا ہے.ناظم صوبہ خیبر پختونخواہ
پاکستان میں طلبہ یونین کی بحالی کے لئے حالیہ دنوں میں ایک تحریک اٹھی ہے جس میں بائیں بازو نظریات کے حامل تنظیموں نے حصہ لیا۔اس سے پہلے بھی یونین کی بحالی کے لئے مختصر اور طویل تحریکیں چلائی گئی ہے۔اسلامی جمعیت طلبہ کا بھی اول دن سے یہ مطالبہ رہا ہے کہ یونین بحالی ہوں ۔آج کی نشست میں