About jamiat

This author has not yet filled in any details.
So far jamiat has created 540 blog entries.

کشمیر کی موجودہ صورتحال پہ اسلامی جمعیت طلبہ آزاد کشمیر و گلگت بلتستان کا اجتماع ارکان اسلام آباد میں منعقد ہوا. محترم ناظم اعلی اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان برادر محمد عامر کی شرکت اور گفتگو.

اسلامی جمعیت طلبہ آزاد کشمیر و گلگت بلتستان کے زیر اہتمام کشمیر کی موجودہ صورتحال پہ اسلامی جمعیت طلبہ آزاد کشمیر و گلگت بلتستان کا اجتماع ارکان اسلام آباد میں منعقد ہواجس میں محترم ناظم اعلی اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان برادر محمد عامر نے خصوصی شرکت کی اورکشمیر کی صورت حال پر ارکان سے گفتگو کی۔

By | 2019-09-19T12:32:43+00:00 September 19th, 2019|Latest News|0 Comments

اسلامی جمعیت طلبہ کے زیر اہتمام کشمیر ویک کا آغاز ملک بھر میں مظاہرے، جلوس، سیمینار، اور تقریری مقابلہ جات کا انعقاد کیا جائے گا-سیکرٹری جنرل اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان حمزہ صدیقی

اسلامی جمعیت طلبہ کے زیر اہتمام کشمیر ویک کا آغاز ملک بھر میں مظاہرے، جلوس، سیمینار، اور تقریری مقابلہ جات کا انعقاد کیا جائے گا سیکرٹری جنرل اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان حمزہ صدیقی نے پہچان پاکستان کے پہلے مرحلے کشمیر ویک کا آغاز کیا اور شرکاء سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ اسلامی جمعیت طلبہ ہمیشہ سے ہی کشمیر کی

By | 2019-09-17T18:39:05+00:00 September 17th, 2019|Latest News|0 Comments

اسلامی جمعیت طلبہ نے سندھ بھر میں”پہچان پاکستان”مہم کا آغازکردیا ہے سندھ میں نظام تعلیم تباہی کے دہانے پرہے۔فیسوں میں اضافے سے تعلیم غریب کی پہنچ سے دور ہوتی رہی ہے-ناظم صوبہ سندھ اسد علی قریشی ۔

اسلامی جمعیت طلبہ نے سندھ بھر میں"پہچان پاکستان"مہم کا آغازکردیا ہے باب السلام سندھ کے طلبہ کمشیریوں کی جدوجہدآزادی کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔کشمیرپر سودے بازی قبول نہیں،بھرپوراحتجاجی تحریک چلائیں گے۔ سندھ میں نظام تعلیم تباہی کے دہانے پرہے۔فیسوں میں اضافے سے تعلیم غریب کی پہنچ سے دور ہوتی رہی ہے۔تعلیم کی بہتری کے پرزور آواز اٹھائیں گے۔مہم کے دوران

By | 2019-09-16T19:10:39+00:00 September 16th, 2019|Latest News|0 Comments

اسلامی جمعیت طلبہ کا 20ستمبر کو اسلام آباد کی جانب کشمیر مارچ کا اعلان کشمیر پر کوئی سودے بازی اور سمجھوتہ قبول نہیں کریں گے، محمد عامر

اسلامی جمعیت طلبہ کا 20ستمبر کو اسلام آباد کی جانب کشمیر مارچ کا اعلان کشمیر پر کوئی سودے بازی اور سمجھوتہ قبول نہیں کریں گے، محمد عامر رواں سال ”پہچان پاکستان مہم“ کے ذریعے پچاس لاکھ طلبہ تک رسائی حاصل کریں گے، ناظم اعلیٰ جمعیت لاہور(12ستمبر 2019ء) ناظم اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان محمد عامر نے کہا کہ آزادی کشمیر

By | 2019-09-16T12:42:03+00:00 September 16th, 2019|Latest News|0 Comments

اسلامی جمعیت طلبہ آزاد کشمیر و گلگت بلتستان کے زیر اہتمام مقبوضہ وادی کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے خلاف ایل او سی مارچ کا انعقاد کیا گیا.

اسلامی جمعیت طلبہ آزاد کشمیر و گلگت بلتستان کے زیر اہتمام مقبوضہ وادی کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے خلاف ایل او سی مارچ کا انعقاد کیا گیا. کشمیر بھر سے بڑی تعداد میں طلبہ نے شرکت اور کشمیر پر ہندوستان کے غاصبانہ قبضہ, اور جاری ظلم و بربریت کے خلاف آواز بلند کی. شرکاء سے ناظم کشمیر جمعیت

By | 2019-09-16T12:42:48+00:00 August 30th, 2019|Latest News|0 Comments

اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے زیر اہتمام کرئیر کونسلگ کیمپ کا انعقاد کیا گیا

اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے زیر اہتمام کرئیر کونسلگ کیمپ کا انعقاد سیکرٹری جنرل اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کی شرکت لاہور اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے زیر اہتمام ملک کی تمام بڑی جامعات جن میں پنجاب یونیورسٹی، انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی، پشاور کیمپس ، سرگودھا یونیورسٹی جامعہ کراچی، یو ای ٹی سمیت ملک بھر کے کالجز میں ایڈمشن کیمپ کے ساتھ

By | 2019-07-31T16:37:10+00:00 July 31st, 2019|Latest News|0 Comments

اسلامی جمعیت طلبہ (گورنمنٹ کالج آف سائنس) وسطی لاہور کے زیر اہتمام “ختمِ نبوتﷺواک” کا انعقاد کیا گیا

اسلامی جمعیت طلبہ (گورنمنٹ کالج آف سائنس) وسطی لاہور کے زیر اہتمام "ختمِ نبوتﷺواک" کا انعقاد کیا گیا۔ طلبہ و طالبات نے بھرپور شرکت کی۔ ناظم لاہور برادر حافظ ذوالنون، ناظم علاقہ وسطی برادر خزیمہ داؤداور ناظم کالج برادر اسرار محمد خان سمیت ذمہ داران نے خصوصی شرکت کی۔  

By | 2019-07-25T18:10:48+00:00 July 25th, 2019|Latest News|0 Comments