About jamiat

This author has not yet filled in any details.
So far jamiat has created 540 blog entries.

اسلامی جمعیت طلبہ سندھ کے تحت تربیت گاہ برائے ناظمین اضلاع کا انعقاد “پہچان پاکستان” مھم،ہفتہ یکجہتی کشمیر سمیت دیگر امور پر ڈسکشن

اسلامی جمعیت طلبہ سندھ کے تحت تربیت گاھ برائے ناظمین اضلاع کا انعقاد "پہچان پاکستان" مھم،ہفتہ یکجہتی کشمیر سمیت دیگر امور پر ڈسکشن اضلاع کی سطح پرجامعات کے کیمپس بنائے جائیں۔اسدعلی قریشی حیدرآباد(پ ر/اسٹاف رپورٹرز) اسلامی جمعیت طلبہ سیدھ کے تحت مرکزتبلیغ اسلام حیدرآباد میں اسلامی جمعیت طلبہ کے ضلعی ناظمین کے لیے تربیت گاہ کا انعقاد کیاگیا۔ تربیت گاہ

By | 2019-09-25T16:05:42+00:00 September 25th, 2019|Latest News|0 Comments

ناظم اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان برادر محمد عامر صوبہ خیبر پختونخوا سے آئے ہوئے جمعیت کے ذمہ دران سے مخاطب ہیں

اسلامی جمعیت طلبہ خیبر پختونخواہ کے زیر اہتمام صوبایئ ناظمین کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں صوبہ بھرکے ذمہ داران نے شرکت کی محترم ناظم اعلی اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان برادر محمد عامر نے خصوصی شرکت کی اور شُرکاٰ سے خطاب کیا۔

By | 2019-09-23T21:42:16+00:00 September 23rd, 2019|Latest News|0 Comments

‏اسلامی جمعیت طلبہ فیصل آباد ڈویژن کے تحت امام مودودی رح سیمینار کا انعقاد۔

‏اسلامی جمعیت طلبہ فیصل آباد ڈویژن کے تحت امام مودودی رح سیمینار کا انعقاد۔ محمد بن اشرف بھائی شریک طلبہ سے سید ابو الااعلیٰ مودودی رح کے حوالے سے گفتگو پیش کر رہے ہیں۔  

By | 2019-09-23T21:20:28+00:00 September 23rd, 2019|Latest News|0 Comments

اسلامی جمعیت طلبہ لیہ کے زیر اہتمام ایک روزہ تربیتی ورکشاپ برائے کارکنان کا انعقاد کیا گیا

اسلامی جمعیت طلبہ لیہ کے زیر اہتمام ایک روزہ تربیتی ورکشاپ برائے کارکنان کا انعقاد کیا گیا جس میں معاون معتمد عام اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان برادر راجہ عمیر ، ناظم صوبہ برادر عبدالرحمن نے خصوصی شرکت کی اور شُرکاء سے خطاب کیا ۔

By | 2019-09-23T21:18:40+00:00 September 23rd, 2019|Latest News|0 Comments

اسلامی جمعیت طلباء کالجز زون کی جانب سے اقراء کالج میں نئے آنیوالے طلباء کیلئے استقبالیہ منعقد کیا گیا

اسلامی جمعیت طلباء کالجز زون کی جانب سے اقراء کالج میں نئے آنیوالے طلباء کیلئے استقبالیہ منعقد کیا گیا جس سے شاہزیب احمد ناظم صوبہ پنجاب شمالی ، سید تصور کاظمی ناظم مقام اور محمد عامر بلوچ ناظم کالجز زون نے خطاب کیا اور طلبہ کو خوش آمدید کہا

By | 2019-09-23T21:13:17+00:00 September 23rd, 2019|Latest News|0 Comments

اسلامی جمعیت طلبہ سندھ کے تحت ایک روزہ تربیت گاہ برائے ناظمین اضلاع کا انعقاد کیا گیا۔

اسلامی جمعیت طلبہ سندھ کے تحت ایک روزہ تربیت گاہ برائے ناظمین اضلاع کا انعقاد کیا گیا۔تربیت گاہ سے ناظم اسلامی جمعیت طلبہ سندھ برادر اسدعلی قریشی،سابق ناظم صوبہ برادر سلمان خالد،سابق رکن صوبائی شوریٰ حافظ منصورابڑو اور ناظم جمعیت حیدرآباد ڈویژن فیضان بھٹی نے شرکاء سے خطاب کیا۔

By | 2019-09-23T21:10:03+00:00 September 23rd, 2019|Latest News|0 Comments

محترم راشد نسیم صاحب نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان مرکز جمعیت میں ماہانہ اسٹڈی سرکل برائے ذمہ داران سے مخاطب ہیں.

اسلامی جمعیت طلبہ کے زیر اہتمام سیرت النبی ﷺ کے موضوع پر مرکزی ذمہ داران کے لیے اسٹڈی سرکل کا انعقاد کیا گیا جس میں نایب امیر جماعت اسلامی پاکستان و سابق ناظم اعلی اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان راشد نسیم صاحب نے خسوصی شرکت کی اور ذمہ داران سے سیرت کے موضوع پر گُفتگو کی۔

By | 2019-09-20T22:48:14+00:00 September 20th, 2019|Latest News|0 Comments

مسئلہ کشمیر پرحکومت کا دوٹوک مؤقف ہونا چاہیے۔ محمد عامر سلیکٹڈ وزیر اعظم کب تک عوام میں آنکھوں میں دھول جھونکتے رہیں گے۔ناظم اعلی جمعیت

مسئلہ کشمیر پرحکومت کا دوٹوک مؤقف ہونا چاہیے۔ محمد عامر سلیکٹڈ وزیر اعظم کب تک عوام میں آنکھوں میں دھول جھونکتے رہیں گے۔ناظم اعلی جمعیت موجودہ حکومت کی ناقص خارجہ پالیسی نے کشمیر کاز کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔محمد عامر ناگرہ لاہور(پ۔ر) مسئلہ کشمیر پر پاکستان کا کئی دہائیوں سے واضح مؤقف ہے، کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے پوری

By | 2019-09-20T22:44:47+00:00 September 20th, 2019|Latest News|0 Comments