About jamiat

This author has not yet filled in any details.
So far jamiat has created 538 blog entries.

اسلامی جمعیت طلبہ یونیورسٹی کیمپس پشاور کے زیر اہتمام یکجہتی کشمیر مارچ کا انعقاد کیا گیا

اسلامی جمعیت طلبہ یونیورسٹی کیمپس پشاور کے زیر اہتمام یکجہتی کشمیر مارچ کا انعقاد کیا گیا جس میں طلباء نے کثیر تعداد میں شرکت کی ، ناظم پشاور یونیورسٹی برادر اوّل شیر خان نے شُرکاء سے خطاب کیا۔ #KashmirStillUnderCurfew

By | 2019-11-06T23:05:54+00:00 November 6th, 2019|Latest News|0 Comments

اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ زرعیہ فیصل آباد کے زیر اہتمام مختلف ہاسٹلز میں محفل نعت و سیرت النبی کانفرنسز کا انعقاد کیا گیا

اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ زرعیہ فیصل آباد کے زیر اہتمام مختلف ہاسٹلز میں محفل نعت و سیرت النبی کانفرنسز کا انعقاد کیا گیا جس میں امیر جماعت اسلامی پنجاب شمالی ڈاکٹر طارق سلیم نے خصوصی شرکت کی اور حاضرین سے مخاطب ہوئے۔ #JamiatAgriculture #Faisalabad

By | 2019-11-06T23:01:55+00:00 November 6th, 2019|Latest News|0 Comments

مطالعہ ہمارے ذہنوں کی غذا ہے جو ہماری سوچ کو وسیع اور طاقت ور بناتا ہے۔عدیل چوہدری

مطالعہ ہمارے ذہنوں کی غذا ہے جو ہماری سوچ کو وسیع اور طاقت ور بناتا ہے ہمارے اندر غور و فکر اور شعور کو اجاگر کرتا ہے جذبہ عمل کو ترغیب دیتے ہوئے زندگی کو سفر شعور کی طرف گامزن کرتا ہے جس سے انسان اپنی شخصیت کو نکھارتا ہے صدیوں کے تجربات، مشاہدات، فکر و تدبر اور گرد و

By | 2019-10-30T23:12:23+00:00 October 30th, 2019|articles, Latest News|0 Comments

اسلامی جمیعت طلبہ گورنمنٹ کالج آف سائنس نے “آزادیِ کشمیر مارچ” کا انعقاد کیا

اسلامی جمیعت طلبہ گورنمنٹ کالج آف سائنس نے "آزادیِ کشمیر مارچ" کا انعقاد کیا. ناظم لاہور برادر حافظ ذوالنون, ناظم علاقہ وسطی برادر خزیمہ داؤد نے خصوصی شرکت کی اور طلبہ سے مخاطب ہوۓ.

By | 2019-10-24T18:30:10+00:00 October 24th, 2019|Latest News|0 Comments