About jamiat

This author has not yet filled in any details.
So far jamiat has created 495 blog entries.

اسلامی جمعیت طلبہ نے سندھ بھر میں”پہچان پاکستان”مہم کا آغازکردیا ہے سندھ میں نظام تعلیم تباہی کے دہانے پرہے۔فیسوں میں اضافے سے تعلیم غریب کی پہنچ سے دور ہوتی رہی ہے-ناظم صوبہ سندھ اسد علی قریشی ۔

اسلامی جمعیت طلبہ نے سندھ بھر میں"پہچان پاکستان"مہم کا آغازکردیا ہے باب السلام سندھ کے طلبہ کمشیریوں کی جدوجہدآزادی کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔کشمیرپر سودے بازی قبول نہیں،بھرپوراحتجاجی تحریک چلائیں گے۔ سندھ میں نظام تعلیم تباہی کے دہانے پرہے۔فیسوں میں اضافے سے تعلیم غریب کی پہنچ سے دور ہوتی رہی ہے۔تعلیم کی بہتری کے پرزور آواز اٹھائیں گے۔مہم کے دوران

By | 2019-09-16T19:10:39+00:00 September 16th, 2019|Latest News|0 Comments

اسلامی جمعیت طلبہ کا 20ستمبر کو اسلام آباد کی جانب کشمیر مارچ کا اعلان کشمیر پر کوئی سودے بازی اور سمجھوتہ قبول نہیں کریں گے، محمد عامر

اسلامی جمعیت طلبہ کا 20ستمبر کو اسلام آباد کی جانب کشمیر مارچ کا اعلان کشمیر پر کوئی سودے بازی اور سمجھوتہ قبول نہیں کریں گے، محمد عامر رواں سال ”پہچان پاکستان مہم“ کے ذریعے پچاس لاکھ طلبہ تک رسائی حاصل کریں گے، ناظم اعلیٰ جمعیت لاہور(12ستمبر 2019ء) ناظم اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان محمد عامر نے کہا کہ آزادی کشمیر

By | 2019-09-16T12:42:03+00:00 September 16th, 2019|Latest News|0 Comments

اسلامی جمعیت طلبہ آزاد کشمیر و گلگت بلتستان کے زیر اہتمام مقبوضہ وادی کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے خلاف ایل او سی مارچ کا انعقاد کیا گیا.

اسلامی جمعیت طلبہ آزاد کشمیر و گلگت بلتستان کے زیر اہتمام مقبوضہ وادی کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے خلاف ایل او سی مارچ کا انعقاد کیا گیا. کشمیر بھر سے بڑی تعداد میں طلبہ نے شرکت اور کشمیر پر ہندوستان کے غاصبانہ قبضہ, اور جاری ظلم و بربریت کے خلاف آواز بلند کی. شرکاء سے ناظم کشمیر جمعیت

By | 2019-09-16T12:42:48+00:00 August 30th, 2019|Latest News|0 Comments

اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے زیر اہتمام کرئیر کونسلگ کیمپ کا انعقاد کیا گیا

اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے زیر اہتمام کرئیر کونسلگ کیمپ کا انعقاد سیکرٹری جنرل اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کی شرکت لاہور اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے زیر اہتمام ملک کی تمام بڑی جامعات جن میں پنجاب یونیورسٹی، انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی، پشاور کیمپس ، سرگودھا یونیورسٹی جامعہ کراچی، یو ای ٹی سمیت ملک بھر کے کالجز میں ایڈمشن کیمپ کے ساتھ

By | 2019-07-31T16:37:10+00:00 July 31st, 2019|Latest News|0 Comments

اسلامی جمعیت طلبہ (گورنمنٹ کالج آف سائنس) وسطی لاہور کے زیر اہتمام “ختمِ نبوتﷺواک” کا انعقاد کیا گیا

اسلامی جمعیت طلبہ (گورنمنٹ کالج آف سائنس) وسطی لاہور کے زیر اہتمام "ختمِ نبوتﷺواک" کا انعقاد کیا گیا۔ طلبہ و طالبات نے بھرپور شرکت کی۔ ناظم لاہور برادر حافظ ذوالنون، ناظم علاقہ وسطی برادر خزیمہ داؤداور ناظم کالج برادر اسرار محمد خان سمیت ذمہ داران نے خصوصی شرکت کی۔  

By | 2019-07-25T18:10:48+00:00 July 25th, 2019|Latest News|0 Comments

اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے زیر اہتمام ینگ صُفہ مسلم کورس کیمپ کا انعقاد گیا گیا

اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے زیر اہتمام ینگ صُفہ مسلم کورس کیمپ کا انعقاد گیا گیا جس میں مُلک بھر سے مُنتخب پچاس طلباٰ نے شرکت کی ،مُحترم ناظم اعلی اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان برادر محمد عامر نے خصوصی شرکت کی اور شُرکا سے خطاب کیا اس کے علاوہ قائم مقام ناظم اعلی اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان برادر حمزہ محمد

By | 2019-07-25T18:02:19+00:00 July 25th, 2019|Latest News|Comments Off on اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے زیر اہتمام ینگ صُفہ مسلم کورس کیمپ کا انعقاد گیا گیا

اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے زیر اہتمام دس روزہ فہم دین کیمپ اختتام پزیر ملک بھر سے رفقاء ، امیدواران اراکین اور ارکان کی شرکت

اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے زیر اہتمام دس روزہ فہم دین کیمپ اختتام م پزیر ملک بھر سے رفقاء ، امیدواران اراکین اور ارکان کی شرکت لاہور اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے زیر اہتمام دس روزہ فہم دین کیمپ اختام پزیر ہوا ،کیمپ انچارج راجہ عمیر نے تفصیلات دیتے ہوئے بتایا کہ جمعیت کے تحت یہ تربیتی کیمپ ہر سال

By | 2019-07-25T18:12:20+00:00 July 6th, 2019|Latest News|0 Comments

سابق ناظم اعلیٰ برادر زبیر صفدر “دعوت دین” کے موضوع پر خطاب کررہے ہیں۔

اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے زیر اہتمام اسلام آباد میں جاری دس روزہ مرکزی فہم دین کیمپ برائے ارکان و امیدواران میں سابق ناظم اعلیٰ برادر زبیر صفدر "دعوت دین" کے موضوع پر خطاب کررہے ہیں۔

By | 2019-07-01T15:00:18+00:00 July 1st, 2019|Latest News|0 Comments

ڈاکٹر رئیس گل صاحب (سابق ناظم جمعیت خیبر پختونخواہ) حقوق العباد اور اخلاق حسنہ کے موضوع پر شرکاء کیمپ سے خطاب کررہے ہیں۔

اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے زیر اہتمام اسلام آباد میں جاری دس روزہ مرکزی فہم دین کیمپ برائے ارکان و امیدواران سے ڈاکٹر رئیس گل صاحب (سابق ناظم جمعیت خیبر پختونخواہ) حقوق العباد اور اخلاق حسنہ کے موضوع پر شرکاء کیمپ سے خطاب کررہے ہیں۔

By | 2019-07-01T14:53:51+00:00 July 1st, 2019|Latest News|0 Comments

ڈپٹی سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی شمالی پنجاب عثمان کاش “قرآن مجید” کے موضوع پر خطاب کررہے ہیں۔

اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے زیر اہتمام اسلام آباد میں جاری دس روزہ مرکزی فہم دین کیمپ برائے ارکان و امیدواران میں ڈپٹی سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی شمالی پنجاب عثمان کاش "قرآن مجید" کے موضوع پر خطاب کررہے ہیں۔

By | 2019-07-01T14:50:50+00:00 July 1st, 2019|Latest News|0 Comments