اسلامی جمعیت طلبہ،پاکیزگی کی علم دار، جمشید منیر سندھو
اعلیٰ نصب العین، بے داغ ماضی اور روشن مستقبل کی نوید اسلامی جمعیت طلبہ اپنے قیام کے 73 برس مکمل کرنے جارہی ہے۔بلاشبہ اسلامی جمعیت طلبہ،طلبہ کی وہ خودمختار تنظیم جو صرف اور صرف اللہ اور اس کے رسول کو اپنی طاقت کا سرچشمہ سمجھتی ہے۔اس کا راستہ دائیں اور بائیں کی پگڈنڈیوں کی بجائے توحید کی عظیم شاہراہ صراط