Articles 2017-12-26T12:39:46+00:00

Latest Articles

اسلامی جمعیت طلبہ،پاکیزگی کی علم دار، جمشید منیر سندھو

اعلیٰ نصب العین، بے داغ ماضی اور روشن مستقبل کی نوید اسلامی جمعیت طلبہ اپنے قیام کے 73 برس مکمل کرنے جارہی ہے۔بلاشبہ اسلامی جمعیت طلبہ،طلبہ کی وہ خودمختار تنظیم جو صرف اور صرف اللہ اور اس کے رسول کو اپنی طاقت کا سرچشمہ سمجھتی ہے۔اس کا راستہ دائیں اور

جمیعت کے 73 عظیم سال، حسن شجیع

دنیا میں دو طرح کے لوگ ہوتے ہیں، ایک وہ جو بہتی موج کے سنگ ہی بہہ جاتے ہیں، جو وقت کے جلاد کے سامنے سر تسلیم خم کردیتے ہیں، جو رائج الوقت رسومات میں بندھے ہوتے ہیں، ان کے لیئے دنیوی زندگی ہی سب کچھ ہوتی ہے، جبکہ دوسری

ہمیں قریب سے جانئے اپ کو اچھا لگےگا۔آفتاب حسین مجاہد

پیاری جمعیت کو74 واں یوم تاسیس مبارک۔ 23 دسمبر 1947 کو لگایا گیا پودا اب تناور درخت بن چکا ہے ۔اسی شجر سایہ دار کے سائے تلے ہزاروں نوجوانوں کی جوانیاں محفوظ ہوئی اور جمعیت نے انہیں جینے کا سلیقہ سکھایا۔ پاکستان کے جغرافیائی اور نظریاتی سرحدات کی محافظ جمعیت

جمعیت! قربانی و ایثار کی لازوال داستاں، راؤ اسامہ منور

آج صبح سے جمعیت میں گزرا پچھلا سال آنکھوں کے سامنے گھوم رہا ہے، تعلیمی سیشن کا آغاز ہوا تو طے ہوا کہ نئے آنے والے طلبہ کی مدد اور رہنمائی کے لیے داخلہ کیمپ لگایا جائے گا، رمضان المبارک کے دن، سخت گرمی، روزے رکھے ہوئے، اسی حالت میں

میرے 73 سال، تحریر شہاب یوسف

میرے 73 سال آج 23 دسمبر 2020 کو میرے 73 سال مکمل ہوگئے ہیں اور میں 74 ویں سال میں داخل ہوگئی ہوں ۔ آج سے ٹھیک 73 سال پہلے 23 دسمبر 1947 کو لاہور کے پھول بلڈنگ میں میری بنیاد رکھی گئی ۔ اس سے کچھ مہینے پہلے اس