سیشن 2018-19 کے لئے مرکزی زمہ داران کا تقرر کر دیا گیا

سیشن 2018-19 کے لئے اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے مرکزی زمہ داران کا تقرر نو منتخب ناظم اعلی نے پشاور میں جاری سالانہ اجتماع ارکان میں کیا

۔ارکان جمعیت نے سیشن  2018۔19 کے لئے برادر محمد عامر کو ناظم اعلی منتخب کیا

۔بعد اذاں مرکزی مجلس شوری کی مشاورت سے نو منتخب ناظم اعلی نے برادر محمد عرفان حیدر کو جنرل سیکرٹری مقررکیا۔

جبکہ برادر حافظ محمد ادریس اور

برادر شجاع الحق  اسسٹنٹ سیکرٹری جنرل اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کی ذمہ داریاں سر انجام دیں گے۔

By | 2018-02-04T17:43:48+00:00 February 4th, 2018|Latest News|0 Comments

Leave A Comment