ناظم اعلی اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان برادر صہیب الدین کاکا خیل کا اراکین جمعیت سے خطاب۔

ہماری تمام سرگرمیوں کا مقصد اپنی دعوت کو پھیلانا ہے تا کے طلبہ کو اپنے قریب لا سکیں.
اسلامی جمعیت طلبہ نے بڑے فیسٹیویلز کے ذریعے لاکھوں طلبہ تک اپنی دعوت کو پہنچایا.
پاکستان کی سرحدیں تب محفوظ ہو سکتی ہیں جب اس کا تعلیمی نظام ٹھیک ہو.
ناظم اعلی اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان برادر صہیب الدین کاکا خیل کا اراکین جمعیت سے خطاب۔

By | 2018-02-02T19:48:36+00:00 February 2nd, 2018|Latest News|0 Comments

Leave A Comment