وفاقی حکومت کا تعلیم دشمن بجٹ کسی صورت منظور نہیں۔اسدعلی قریشی

وفاقی حکومت کا تعلیم دشمن بجٹ کسی صورت منظور نہیں۔اسدعلی قریشی
اسکالرشپ ختم کرنا غریب طلبہ پر تعلیم کے دروازے بند کرنے کے مترادف ہے۔
تعلیم کے فنڈز میں کٹوتی سے سرکاری تعلیمی ادارے تباہ ہوجائیں گے۔نجی اداروں کی چاندی ہوجائے گی۔
وزیراعظم صحابہ اور غزوات کے حوالے سے نہ مناسب الفاظ پر قوم سے معافی مانگیں۔
ناظم اسلامی جمعیت طلبہ سندھ
حیدرآباد ( پ ر) اسلامی جمعیت طلبہ سندھ کے ناظم اسدعلی قریشی نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے مالی سال کے بجٹ میں جہاں ہرشعبہ میں عوام کا جینا محال کرنے کا انتظام کیا ہے،وہیں شعبہ تعلیم جو ہمیشہ ہی سے حکمرانوں کی نظرکرم کا طلب گار رہا ہے،اسے تباہ کرنے کا انتظام کیا ہے۔طلبہ کو حالیہ تعلیم دشمن بجٹ کسی صورت منظور نہیں۔حالیہ بجٹ میں جامعات کے اندراسکالرشپ پروگرام ختم کرنےاور تعلیم کے شعبہ کے لیے مختص فنڈز میں کمی کی …

By | 2019-06-12T16:52:38+00:00 June 12th, 2019|Latest News|0 Comments

Leave A Comment