ناظم اسلامی جمعیت طلبہ پنجاب جنوبی برادر عبدالرحمن چوہدری نے ایم این اے وہاڑی چوہدری طاہر اقبال سے پارلیمنٹ لاجز میں ملاقات

وہاڑی : ناظم اسلامی جمعیت طلبہ پنجاب جنوبی برادر عبدالرحمن چوہدری نے ایم این اے وہاڑی چوہدری طاہر اقبال سے پارلیمنٹ لاجز میں ملاقات کی اور حکومت کی طرف سے تعلیمی بجٹ میں کمی کے حوالے سے پیش کردہ سفارشات پر تبادلہ خیال کیا۔ چوہدری طاہر اقبال نے یقین دہانی کرائی کہ وہ اس سلسلے میں نیشنل اسمبلی کے اجلاس میں بات رکھیں گے

 

By | 2019-05-04T16:07:29+00:00 May 4th, 2019|Latest News|0 Comments

Leave A Comment