اسلامی جمعیت طلبہ لیہ مقام کے زیراہتمام “لیہ ٹیلنٹ ہنٹ سٹوڈنٹس ایجوکیشنل ایکسپو” کا انعقاد کیا گیا

 

اسلامی جمعیت طلبہ لیہ مقام کے زیراہتمام “لیہ ٹیلنٹ ہنٹ سٹوڈنٹس ایجوکیشنل ایکسپو” کا انعقاد کیا گیا

جس میں مختلف یونیورسٹیز اور کالجز کے طلباء کی کثیر تعداد نے شرکت کی ہونہار طلباء میں شیلڈز اور سرٹیفکیٹ تقسیم کیے گئے محترم ناظم اعلی اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان برادر محمد عامر ، ناظم صوبہ اسلامی جمعیت طلبہ پنجاب جنوبی برادر عبدالرحمن،ِ پروفیسر ڈاکٹر ظفر عالم ظفری امیر جماعت اسلامی لیہ اور حافظ جمیل صاحب چئیرمین میونسپل کمیٹی لیہ نے خصوصی شرکت کی اور خطاب کیا

 

By | 2019-04-02T13:26:08+00:00 April 1st, 2019|Latest News|0 Comments

Leave A Comment