سلامی جمعیت طلبہ جامعہ کشمیر کے زیر اہتمام جامعہ کشمیر مظفرآباد میں درس اور افطار پارٹی کا اہتمام کیا گیا۔ا

اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ کشمیر کے زیر اہتمام جامعہ کشمیر مظفرآباد میں درس اور افطار پارٹی کا اہتمام کیا گیا۔ پروگرام میں معتمد کشمیر جمعیت عدنان حنیف بھائی ، ایڈیشنل سیکرٹری تعلیم سید سلیم گردیزی اور ناظم جامعہ حارث بھائی سمیت طلبہ کی کثیر تعداد نےشرکت کی۔۔

By | 2019-05-23T16:25:46+00:00 May 23rd, 2019|Latest News|0 Comments

Leave A Comment