حمزہ محمد صدیقی اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے نئے ناظم اعلی منتخب۔

 

حمزہ محمد صدیقی اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے نئے ناظم اعلی منتخب۔

لاہور(پ۔ر) اسلامی جمعیت طلبہ کا67واں سہ روزہ اجتماع ارکان جامعہ پنجاب میں جاری۔اراکین اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان نے آزاد رائے کے تحت ایم ایس سی ماس کمیونیکیشن سٹڈیز کے طالب علم حمزہ محمدصدیقی کوسیشن 2020-21ء کےلئے ناظم اعلی منتخب کرلیا۔حمزہ محمد صدیقی کارہائشی تعلق کراچی سے ہے۔نومنتخب ناظم اعلی سیکرٹری جنرل اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان،کراچی جمعیت اور جامعہ کراچی کے ناظم رہے ہیں۔ناظم اعلی کا انتخاب پنجاب یونیورسٹی میں ملک بھر کے اراکین نے کیا۔ناظم اعلی کے انتخاب میں ووٹ کاسٹ کیا۔

By | 2020-02-02T02:23:54+00:00 February 2nd, 2020|Latest News|0 Comments

Leave A Comment