امیر جماعت اسلامی پنجاب (وسطی) محمد جاوید قصوری صاحب کا اچھرہ میں اسلامی جمعیت طلبہ کے مرکز کا دورہ، ناظم اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان برادر محمد عامر صاحب سے ملاقات

لاہور: امیر جماعت اسلامی پنجاب (وسطی) محمد جاوید قصوری صاحب کا اچھرہ میں اسلامی جمعیت طلبہ کے مرکز کا دورہ، ناظم اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان برادر محمد عامر صاحب سے ملاقات کی اور 6 اکتوبر کو ہونے والے “آزادی کشمیر مارچ” میں شرکت کی دعوت دی، سیکرٹری جنرل بلال قدرت بٹ صاحب اور معاون معتمد عام راجہ عمیر بھی موجود تھے

By | 2019-09-25T16:21:39+00:00 September 25th, 2019|Latest News|0 Comments

Leave A Comment