اسلامی جمعیت طلبہ (گورنمنٹ کالج آف سائنس) وسطی لاہور کے زیر اہتمام “ختمِ نبوتﷺواک” کا انعقاد کیا گیا

اسلامی جمعیت طلبہ (گورنمنٹ کالج آف سائنس) وسطی لاہور کے زیر اہتمام “ختمِ نبوتﷺواک” کا انعقاد کیا گیا۔ طلبہ و طالبات نے بھرپور شرکت کی۔
ناظم لاہور برادر حافظ ذوالنون، ناظم علاقہ وسطی برادر خزیمہ داؤداور ناظم کالج برادر اسرار محمد خان سمیت ذمہ داران نے خصوصی شرکت کی۔

 

By | 2019-07-25T18:10:48+00:00 July 25th, 2019|Latest News|0 Comments

Leave A Comment