اسلامی جمعیت طلبہ کے وفد کی منصورہ میں امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق صاحب سے ملاقات

قائمقام ناظم اعلی اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان برادر حمزہ صدیق کی معاون معتمد عام اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان برادر راجہ عمیر ، برادر شُجاع الحق ،برادر اظہار الحق اور ناظم صوبہ اسلامی جمعیت طلبہ پنجاب جنوبی کے ہمراہ منصورہ میں امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج لحق صاحب سے ملاقات کی اور دوبارہ امیر مُنتخب ہونے پر نیک تمناؤں کا اظہار کیا اور عمرہ کی ادائیگی پر مبارکباد پیش کی، سابق معتمد عام اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان برادر عرفان حیدر پڑھیاڑ اور برادر مدثر احمد شاہ بھی اس موقع پر موجود تھے۔

By | 2019-04-10T11:49:07+00:00 April 10th, 2019|Latest News|1 Comment

One Comment

  1. jamshaid munir April 10, 2019 at 1:06 pm - Reply

    Zabardast

Leave A Comment