اسلامی جمعیت طلبہ پنجاب شمالی کا “طلبہ کی آواز ہیں ہم ” کے عنوان سے صوبہ بھر میں طلبہ مسائل کے حل کے حوالے سے بھرپور مہم چلانے کا اعلان

اسلامی جمعیت طلبہ پنجاب شمالی کا “طلبہ کی آواز ہیں ہم ” کے عنوان سے صوبہ بھر میں طلبہ مسائل کے حل کے حوالے سے بھرپور مہم چلانے کا اعلان۔
ناظم صوبہ برادر شاہ زیب احمد نے راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرکے مہم کا آغاز کر دیا۔
یکم اکتوبر سے 15 اکتوبر تک صوبہ بھر میں حقوق طلبہ روڈ کارواں چلایا جائے گا۔ ناظم صوبہ نے پہچان پاکستان اور روڈ کارواں کے حوالے سے تفصیلات میڈیا کے سامنے رکھیں۔

#Jamiat #IJT #JamiatPK #PehchanPakistan #StudentsIssues #Jamiat4Students

By | 2019-09-29T22:39:14+00:00 September 29th, 2019|Latest News|0 Comments

Leave A Comment