اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے زیر اہتمام ینگ صُفہ مسلم کورس کیمپ کا انعقاد گیا گیا

اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے زیر اہتمام ینگ صُفہ مسلم کورس کیمپ کا انعقاد گیا گیا جس میں مُلک بھر سے مُنتخب پچاس طلباٰ نے شرکت کی ،مُحترم ناظم اعلی اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان برادر محمد عامر نے خصوصی شرکت کی اور شُرکا سے خطاب کیا اس کے علاوہ قائم مقام ناظم اعلی اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان برادر حمزہ محمد صدیقی نے صفہ ینگ مسلم کورس کے اختتامی سیشن میں شرکاء کیمپ سے گفتگو کی اور نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے طلبہ میں انعامات تقسیم کیے.

By | 2019-07-25T18:02:19+00:00 July 25th, 2019|Latest News|Comments Off on اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے زیر اہتمام ینگ صُفہ مسلم کورس کیمپ کا انعقاد گیا گیا