اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کی مرکزی مجلس شوری کا اجلاس برائے پلاننگ سیشن 2019-20 مورخہ 15-16-17 مارچ پشاور میں منعقد ہو گا

اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کی مرکزی مجلس شوری کا پلاننگ اجلاس 15-16-17 مارچ 2019 کو مرکز اسلامی پشاور میں منعقد ہو گا. اجلاس میں مرکزی کمیٹی برائے پلاننگ سال کی منصوبہ بندی پیش کری گئ جسے بحث و تمحیض کے بعد منظور کیا جائے گا. اجلاس کی صدارت محمد عامر ناظم اعلی اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کریں گئے. اجلاس میں سیکرٹری جنرل, اسسٹنٹ سیکرٹری جنرلز, ناظمیں صوبہ جات اور دیگر منتخب اراکین شرکت کریں گئے. ان خیالات کا اظہار مرکزی ترجمان نے اپنی ایک گفتگو بھی کیا.

By | 2019-03-10T23:50:26+00:00 March 10th, 2019|Latest News, Slider, Uncategorized|0 Comments

Leave A Comment