اسلامی جمعیت طلبہ ملتان کے زیرِ اہتمام سابقین جمعیت کے اعزاز میں “احباب ڈنر” منعقد کیا گیا

ملتان : اسلامی جمعیت طلبہ ملتان کے زیرِ اہتمام سابقین جمعیت کے اعزاز میں “احباب ڈنر” منعقد کیا گیا۔ جس میں نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان محترم لیاقت بلوچ ، ناظم اسلامی جمعیت طلبہ صوبہ پنجاب (جنوبی) برادر عبد الرحمن اور امیر جماعت اسلامی ضلع ملتان محترم ڈاکٹر صفدر اقبال ہاشمی صاحب مہمان خصوصی تھے۔ احباب جمعیت نے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ ناظم اسلامی جمعیت طلبہ ملتان برادر عبید الرحمن خان نے احباب جمعیت کے ساتھ گفتگو کی اور انکا شکریہ ادا کیا۔

 

By | 2019-05-06T10:59:38+00:00 May 6th, 2019|Latest News|0 Comments

Leave A Comment