اسلامی جمعیت طلبہ شہید مطیع الرحمٰن نظامی کی یاد میں مرکزی و صوبائی دارالحکومتوں میں تعزیتی ریفرنسز کا انعقاد کرے گی۔ ترجمان جمعیت

ترجمان اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان عرفان حیدر نے اعلان کیا ہے کہ جمعیت شہید مطیع الرحمٰن نظامی کی یاد میں مرکزی و صوبائی دارالحکومتوں میں تعزیتی ریفرنسز کا انعقاد کرے گی۔ لاہور میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد مئی کے اختتامی ہفتہ میں متوقع ہے۔ اس تعزیتی ریفرنس میں ناظم اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان سید صہیب الدین کے علاوہ شہرِ اقبال کی معروف سیاسی و سماجی شخصیات شریک ہو نگی۔

By | 2017-08-10T22:22:04+00:00 May 20th, 2016|Latest News|0 Comments

Leave A Comment