اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ اردو اسلام آباد کے زیر اہتمام “گرینڈ افطار ڈنر” کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں کثیر تعداد میں طلبہ نے شرکت کی

اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ اردو اسلام آباد کے زیر اہتمام “گرینڈ افطار ڈنر” کا انعقاد کیا گیا۔
جس میں کثیر تعداد میں طلبہ نے شرکت کی۔
معاون معتمد عام برادر راجہ عمیر نے نے “رمضان اور قرآن” کے موضوع پر درس دیا۔
ناظم اسلام آباد برادر سید تصور کاظمی،ناظم جامعہ حافظ ندیم ملک نے خطاب کیا۔

 

By | 2019-05-23T10:52:02+00:00 May 23rd, 2019|Latest News|0 Comments

Leave A Comment