اسلامی جمعیت طلبہ باندھی کی جانب سے پہچان پاکستان “باندھی ایجوکیشنل ایکسپو کا انعقاد کیا گیا

اسلامی جمعیت طلبہ باندھی کی جانب سے پہچان پاکستان “باندھی ایجوکیشنل ایکسپو کا انعقاد کیا گیا۔ایکسپو سے ناظم اسلامی جمعیت طلبہ نوابشاہ ڈویژن عمیرشامل نے خطاب کیا۔سابق ناظم صوبہ و ناظم جمعیت حلقہ احباب سندھ محمدعظیم بلوچ،ضلعی تعلیمی افسران سمیت سیاسی اور سماجی شخصیات نے بھی ایکسپو کا دورہ کیا اور جمعیت کی کاوش کو سراہا۔ایکسپو میں محمدعظیم طلوچ نے “کامیابی” کے موضوع پر لیکچر دیگا۔جبکہ ایکپسو میں قرات،نعت اور دیگر اسٹیج مقابلوں میں طلبہ وطالبات نے حصہ لیا۔جبکہ مختلف تعلیمی اداروں کی ٹیموں کے درمیان بیت بازی کا بھی مقابلہ ہوا۔نیلام گھر کے سیگمنٹ میں شرکاء نے مختلف انعامات حاصل کیے۔جبکہ سائنس ایگزیبیشن میں طلبہ کی جانب سے مختلف پروجیکٹ کی نمائش کی گئی۔اس موقعہ پر ناظم اسلامی جمعیت طلبہ نوابشاہ ڈویژن عمیرشامل،ناظم ضلع نوشہروفیروز ابراہیم طارق آرائیں، سمیت دیگر ذمہ داران موجود تھے
#BEE #BandhiEudcationalExpo2k19 #Jamiat #PehchanPakistan #IJT

 

By | 2019-12-18T23:45:08+00:00 December 18th, 2019|Latest News|0 Comments

Leave A Comment