اسلامی جمعیت طلبہ انڈسٹریل اسٹیٹ سرکل حیات آباد کے زیر اہتمام دعوت قران و مرحبا رمضان کانفرنس کا انعقاد کیا گیا

اسلامی جمعیت طلبہ انڈسٹریل اسٹیٹ سرکل حیات آباد کے زیر اہتمام
دعوت قران و مرحبا رمضان کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس میں برادر عتیق الرحمن (سابق ناظم اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان)
برادر شکیل احمد ( ناظم اسلامی جمعیت طلبہ صوبہ خیبر) برادر وسیم حیدر ( ناظم اسلامی جمعیت طلبہ پشاور) نے شرکت کی۔۔

By | 2019-05-04T20:27:55+00:00 May 4th, 2019|Latest News|0 Comments

Leave A Comment