اسلامی جمعیت طلبہ اسلامک انٹرنیشنل یونیورسٹی کے زیر اہتمام سہ روزہ فہم القرآن کلاس کا انعقاد کیا گیا

اسلامی جمعیت طلبہ بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے زیر اہتمام پانچویں سالانہ سہ روزہ فہم القرآن کلاس کا انعقاد کیا گیا۔
جس میں پروفیسر عرفان آحمد صاحب،علامہ ابتسام الہی ظہیر صاحب اور مفتی محمد زبیر صاحب نے مختلف موضوعات پر سیر حاصل گفتگو کی۔
دوسرے دن ناظم اعلی اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان برادر محمد عامر اور آخری دن ناظم اسلامی جمعیت طلبہ پنجاب شمالی برادر شاہزیب آحمد نے خصوصی شرکت کی اور طلبہ سے خطاب کیا۔
ناظم جامعہ برادر عابد خٹک نے افتتاحی کلمات پیش کیے اور معزز مہمانوں کا شکریہ ادا کیا۔

 

By | 2019-04-28T12:05:37+00:00 April 26th, 2019|Latest News, Uncategorized|0 Comments

Leave A Comment