اسلامی جمعیت طلبہ آزاد کشمیر و گلگت بلتستان کے زیر اہتمام مقبوضہ وادی کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے خلاف ایل او سی مارچ کا انعقاد کیا گیا.

اسلامی جمعیت طلبہ آزاد کشمیر و گلگت بلتستان کے زیر اہتمام مقبوضہ وادی کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے خلاف ایل او سی مارچ کا انعقاد کیا گیا.
کشمیر بھر سے بڑی تعداد میں طلبہ نے شرکت اور کشمیر پر ہندوستان کے غاصبانہ قبضہ, اور جاری ظلم و بربریت کے خلاف آواز بلند کی.
شرکاء سے ناظم کشمیر جمعیت راجہ مسرور ظفر اور دیگر مقررین نے خطاب کیا.

By | 2019-09-16T12:42:48+00:00 August 30th, 2019|Latest News|0 Comments

Leave A Comment