اسلامى جمعیت طلبہ،جامعہ زکریا،ملتان کى طرف سے “گرینڈ افطار ڈنر” کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں کثیر تعداد میں طلبہ نے شرکت کى۔

اسلامى جمعیت طلبہ،جامعہ زکریا،ملتان کى طرف سے “گرینڈ افطار ڈنر” کا اہتمام کیا گیا۔
جس میں کثیر تعداد میں طلبہ نے شرکت کى۔
تلاوتِ قران برادر زاہدسنجرانى نے کى۔
محترم ناظم اعلى برادر محمد عامر نے طلبہ سے خطاب کیا۔
ناظم جامعہ برادر حافظ احمد عبدالرحمن نے طلبہ کا شکریہ ادا کیا اور دعا کروائى۔
معتمد صوبہ پنجاب جنوبى برادر سعد سعید،ناظم ملتان ڈویژن برادر على عبداللہ اصغر،برادر اویس بن اسلم سابق رکن جامعہ،پروفیسر ملازم حسین سابق ناظم جامعہ, برادرحسان اخوانی سابق ناظم جامعہ,برادر حبیب خان سابق ناظم مین کیمپس جامعہ زکریا, برادر مزمل اعوان سابق ناظم کالج وہاڑی نےشرکت کى۔

By | 2019-05-23T11:36:47+00:00 May 23rd, 2019|Latest News|0 Comments

Leave A Comment